2689 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2689

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۸۹) عَنْ أَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی بِأَصْحَابِہِ، ثُمَّ جَائَ رَجُلٌ فَقَالَ نَبِیُّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ یَتَّجِرُ عَلٰی ھٰذَا أَوْ یَتَصَدَّقُ عَلٰی ھٰذَا فَیُصَلِّیَ مَعَہ؟)) قَالَ: فَصَلّٰی مَعَہُ رَجُلٌ۔ (مسند احمد: ۱۱۰۳۲)

Hadith in Urdu

ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے صحابہ کو نماز پڑھائی،اس کے بعد جب ایک آدمی آیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کون ہے جو اس سے تجارت کرے یا صدقہ کرے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے؟ پھر ایک آدمی نے اس کے ساتھ نماز پڑھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2689 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۸۹) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۲۲۰، وابوداود: ۵۷۴ (انظر: ۱۱۰۱۹، ۱۱۶۱۳)