2688 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2688
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۸۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) فَقَالَ رَجُلٌ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! ثُمَّ نُصَلِّی مَعَہُمْ؟ قَالَ: ((نَعَمْ)) قَالَ عَبْدُاللّٰہِ: قَالَ أَبِی رَحِمَہُ اللّٰہُ: وَھٰذَا ھُوَ الصَّوَابُ۔ (مسند احمد: ۲۳۰۶۶)
Hadith in Urdu
(دوسری سند) اسی طرح کی مروی حدیث میں ہے: ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا پھر ہم ان کے ساتھ بھی نماز پڑھ لیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں ۔عبد اللہ کہتے ہیں: میرے باپ (امام احمد علیہ السلام ) نے کہا: اور یہ ہی بات درست ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۸۸) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، ابو المثنی مجھول أخرجہ عبد الرزاق: ۳۷۸۲، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۲۲۶۹۰)