2681 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2681

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۸۱) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أُقِیْمَتْ صَلَاۃُ الصُّبْحِ فَقَامَ رَجُلٌ یُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ، فَجَذَبَ رَسُوْلُ اللّٰہُ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِثَوْبِہِ فَقَالَ: ((أَتُصَلِّی الصُّبْحَ أَرْبَعًا؟)) (مسند احمد: ۲۱۳۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:صبح کی نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی، ایک آدمی کھڑا ہوا اوردو سنتیں پڑھنے لگا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو اس کے کپڑے کے ذریعے کھینچا اورفرمایا: کیا تو صبح کی نماز کی چار رکعت پڑھ رہا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2681 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۸۱) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/۲۵۳، والطیالسی: ۲۷۳۶، وابن حبان: ۲۴۶۹، والطبرانی: ۱۱۲۲۷، والحاکم: ۱/ ۳۰۷، والبیھقی: ۲/ ۴۸۲ (انظر: ۲۱۳۰)