2680 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2680

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۸۰) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَالِکٍ ابْنِ بُحَیْنَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَرَجَ لِصَلَاۃِ الصُّبْحِ وَابْنُ الْقِشْبِ یُصَلِّیْ فَضَرَبَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَنْکِبَہُ وَقَالَ: ((یَا ابْنَ الْقِشْبِ! اَتُصَلِّی الصُّبْحَ أَرْبَعًا أَوْ مَرَّتَیْنِ؟)) ابْنُ جُرَیْجٍ یَشُکُّ۔ (مسند احمد: ۲۳۳۲۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن مالک (ابن بحینہ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صبح کی نماز کے لیے تشریف لائے اور سیّدنا ابن قِشب نماز پڑھ رہے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے کندھے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: اے ابن قِشب! کیا تو صبح کی نماز چار رکعت یا دو دفعہ پڑھ رہا ہے؟ یہ شک ابن جریج کو ہوا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2680 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۸۰) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابو یعلی: ۹۱۵، والبیھقی: ۲/ ۴۸۲، وأخرجہ مرسلا ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۲۵۲، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۲۲۹۳۴)