2626 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2626

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۲۶) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی بَیْتِ أُمِّ حَرَامٍ فَأَقَامَنِی عَنْ یَمِیْنِہِ وَأُمُّ حَرَامٍ خَلْفَنَا۔ (مسند احمد: ۱۳۱۴۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ سیدہ ام حرام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے گھر میں نماز پڑھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے اپنی دائیں جانب کھڑا کیا اور سیدہ ام حرام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ہمارے پیچھے کھڑی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2626 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۲۶) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۶۶۰ (انظر: ۱۳۰۱۹، ۱۳۱۱۸)