2625 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2625

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۲۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَعَائِشَۃُ خَلْفَنَا وَأَنَا اِلٰی جَنْبِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أُصَلِّیْ مَعَہُ۔ (مسند احمد: ۲۷۵۱)

Hadith in Urdu

سیّدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نماز پڑھی،سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ہمارے پیچھے اور میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پہلو میں کھڑا تھا اور آپ کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2625 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۲۵) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۸۶، ۱۰۴، وابن خزیمۃ: ۱۵۳۷ (انظر: ۲۷۵۱)