2619 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2619
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۱۹) عَنْ جَبَّارِ بْنِ صَخْرٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَامَ یُصَلِّی، قَالَ: فَقُمْتُ عَنْ یَسَارِہِ فَأَخَذَی بِیَدِی فَحَوَّلَنِی عَنْ یَمِیْنِہِ فَصَلَّیْنَا فَلَمْ یَلْبَثْ یَسِیْرًا أَنْ جَائَ النَّاسُ۔ (مسند احمد: ۱۵۵۵۰)
Hadith in Urdu
سیّدنا جبار بن صخر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور نماز پڑھنے لگے، میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بائیں جانب کھڑا ہوگیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے پھیر کر اپنی دائیں جانب کردیا، اور ہم نماز پڑھنے لگے، ابھی تھوڑی دیر بھی نہیں گزری تھی کہ لوگ بھی آگئے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۶۱۹) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف شرحبیل بن سعد الخطمی، وابواویس صدوق سییء الحفظ أخرجہ ابن الاثیر فی ’’اسد الغابۃ‘‘: ۱/ ۳۱۶، وأخرج بنحوہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۱۳۷ (انظر: ۱۵۴۷۱)