2618 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2618
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۱۸) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی فِی ثَوْبٍ وَاحِدٍ، خَالَفَ بَیْنَ طَرَفَیْہِ، فَقُمْتُ خَلْفَہُ فَأَخَذَ بِأُذُنِی فَجَعَلَنِی عَنْ یَمِیْنِہِ۔ (مسند احمد: ۱۴۸۴۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اور وہ اس طرح کہ اس کے دونوں کنارے مخالف سمت سے کیے ہوئے تھے۔ میں (نماز پڑھنے کے لیے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے کھڑا ہوگیا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کان سے پکڑا اور اپنی دائیں جانب کھڑا کردیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۱۸) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۷۶۶ (انظر: ۱۴۷۸۹)