2597 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2597

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۹۷) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ الرُّکُوْعِ لَمْ یَحْنِ رَجُلٌ مِنَّا ظَہْرَہُ حَتّٰی یَسْجُدَ ثُمَّ نَسْجُدُ۔ (مسند احمد: ۱۸۹۱۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا برا بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رکوع سے سر اٹھاتے، تو اس وقت تک ہم میں سے کوئی بھی سجدے کے لیے اپنی کمر کو ٹیڑھا نہ کرتا، جب تک آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سجدہ میں نہ چلے جاتے، پھر ہم سجدہ کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2597 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۹۷) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۷۱۱، ۷۴۷، ومسلم: ۴۷۴ (انظر: ۱۸۵۱۱، ۱۸۷۱۰)