2506 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2506

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۰۶) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کُنَّ النِّسَائُ یُصَلِّیْنَ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْغَداۃَ ثُمَّ یَخْرُجْنَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِہِنَّ لَا یُعْرَفْنَ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۵۲)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: عورتیں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ صبح کی نماز پڑھتی تھیں، جب وہ واپس جاتیں تو اپنی چادروں میں اس قدر لپٹی ہوتی تھیں کہ ان کو پہچانا نہیں جا سکتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2506 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۰۶) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۳۷۲، ومسلم: ۶۴۵ (انظر: ۲۴۰۵۱، ۲۴۰۹۶)