2505 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2505

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۰۵) عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِیْدٍ قَالَ: أَخْبَرَتْنِی زَیْنَبُ الثَّقَفِیَّۃُ امْرَأَۃُ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَھَا: ((اِذَا خَرَجَتْ اِحْدَاکُنَّ اِلَی الْعِشَائِ فَـلَا تَمَسَّ طِیبًا۔)) (مسند احمد: ۲۷۵۸۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی بیوی سیدہ زینب ثقفیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو فرمایا: جب تم میں سے کوئی عشاء کے لیے جائے تو وہ خوشبو نہ لگائے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2505 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۰۵) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۴۴۳ (انظر: ۲۷۰۴۶، ۲۷۰۴۷)