2503 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2503

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۰۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَمْنَعُوا اِمَائَ اللّٰہِ مَسَاجِدَ اللّٰہِ وَلْیَخْرُ جْنَ تَفِلَاتٍ۔)) قَالَتْ عَائِشَۃُ: وَلَوْ رَاٰی حَالَھُنَّ الْیَوْمَ مَنَعَہُنَّ۔ (مسند احمد: ۲۴۹۱۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مسجدوں سے نہ روکا کرو، اور انھیں بھی چاہیے کہ وہ خوشبو استعمال کئے بغیر جائیں۔ ،سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: اگر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عورتوں کے آج کے حالات دیکھتے تو ان کو منع کر دیتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2503 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۰۳) تخریـج: …مرفوعہ صحیح لغیرہ، وقول عائشۃ صحیح أخرجہ اسحاق بن راھویہ: ۱۷۵۱، وقول عائشۃ أخرجہ البخاری: ۸۶۹، ومسلم: ۴۴۵ (انظر: ۲۴۴۰۶، ۲۴۶۰۲)