2502 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2502

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۰۲) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَیُّمَا امْرَأَۃٍ أَصَابَتْ بَخُورًا فَـلَا تَشْہَدَنَّ عِشَائَ الْآخِرَۃِ)) (مسند احمد: ۸۰۲۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو عورت بخور استعمال کرے تو وہ عشاء کی نماز میں حاضر نہ ہو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2502 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۰۲) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۴۴۴ (انظر: ۸۰۳۵)