2499 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2499

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۹۹) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((خَیْرُ مَسَاجِدِ النِّسَائِ قَعْرُ بُیُوْتِہِنَّ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۷۷)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورتوں کی بہترین مسجدیں ان کے گھروں کی مخفی ترین جگہ ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2499 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۹۹) تخریـج: …حدیث حسن بشواھدہ أخرجہ ابن خزیمۃ: ۱۶۸۳، والحاکم: ۱/ ۲۰۹، والبیھقی: ۳/ ۱۳۱، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۳/ (۷۰۹) (انظر: ۲۶۵۴۲، ۲۷۱۰۵)