2493 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2493
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۹۳) وَعَنْ مُجَاھِدٍ أَیْضًا عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لَا تَمْنَعُوْا نِسَائَ کُمُ الْمَسَاجِدَ بِاللَّیْلِ۔)) فَقَالَ سَالِمٌ أَوْ بَعْضُ بَنِیْہِ: وَاللّٰہ! لَا نَدَعُہُنَّ یَتَّخِذْنَہُ دَغَلًا، قَالَ: فَلَطَمَ صَدْرَہُ وَقَالَ أُحَدِّثُکَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَتَقُوْلُ ھٰذَا۔ (مسند احمد: ۵۰۲۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی عورتوں کو رات کے وقت مسجدوں میں جانے سے نہ روکا کرو۔ سالم یا کسی اور بیٹے نے آگے سے کہا: اللہ کی قسم! ہم ان کو نہیں جانے دیں گے، کیونکہ یہ تو اس کو دھوکے کا ذریعہ بنا لیں گی۔ سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے سینے پر تھپڑ مارا اور کہا: میں تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کر رہا ہوں اور تو یہ کہتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۹۳) تخریـج: …انظر الحدیث السابق: ۱۳۳۱ (انظر: ۵۰۲۱)