2491 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2491
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۹۱) عَنْ مُجَاھِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِئْذَنُوا لِلنِّسَائِ بِاللَّیْلِ تَفِلَاتٍ۔)) لَیْثٌ الَّذِی ذَکَرَ: ((تَفِلَاتٍ)) (مسند احمد: ۵۷۲۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عورتوں کو رات کے وقت (مسجد میں جانے کی) اجازت دے دیا کرو، اس حال میں کہ انھوں نے خوشبو استعمال نہ کی ہوئی ہو۔ صرف لیث راوی نے تَفِلَات کے الفاظ کا ذکر کیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۹۱) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۸۹۲، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۳۵۶۵ (انظر: ۵۷۲۵)