2479 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2479

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۷۹) عَنْ سَمْرَۃَ بْنِ جُنْدُبِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ یَوْمَ حُنَیْنٍ فِی یَوْمٍ مَطِیْرٍ: ((الصَّلَاۃُ فِی الرِّجَالِ)) (مسند احمد: ۲۰۳۵۲)

Hadith in Urdu

’سیّدناسمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حنین والے روز، بارش والے دن فرمایا: خیموں میں ہی نماز پڑھ لو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2479 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۷۹) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی: ۶۹۹۹، والطیالسی: ۹۰۷، والبزار: ۴۶۵ (انظر: ۲۰۰۹۲، ۲۰۱۷۰)