2435 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2435
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۳۵) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّی قَائِمًا وَقَاعِدًا وَحَافِیًا وَمُنْتَعِلًا (زَادَ فِی رِوَایَۃٍ) وَیَنْفَتِلُ عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ یَسَارِہِ۔ (مسند احمد: ۷۳۷۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر نماز پڑھتے اور اسی طرح ننگے پاؤں بھی نماز پڑھتے اور جوتیاں پہن کر بھی اور (نماز سے فارغ ہو کر) دائیں جانب بھی پھر جاتے اوربائیں جانب بھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۳۵) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الحمیدی: ۹۹۷، والبیھقی: ۸۸۹۹ (انظر: ۷۳۸۴)