2434 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2434
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۳۴) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: وَالَّذِی تَوَفّٰی نَفْسَہُ! تَعْنِی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَا تُوُفِّیَ حَتّٰی کَانَتْ أَکْثَرُ صَلَاتِہِ قَاعِدًا اِلَّا الْمَکْتُوْبَۃَ، وَکَانَ أَعْجَبُ الْعَمِلِ اِلَیْہِ الَّذِی یَدُوْمُ عَلَیْہِ الْعَبْدُ وَاِنْ کَانَ یَسِیْرًا۔ (مسند احمد: ۲۷۱۳۴)
Hadith in Urdu
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: اس ذات کی قسم جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فوت کیا!آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت تک فوت ہوئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ تر نماز بیٹھ کر پڑھنے لگ گئے تھے ، سوائے فرض نماز کے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ عمل بہت اچھا لگتا تھا جس پر بندہ ہمیشگی کرے ، اگرچہ وہ تھوڑا سا عمل ہی ہو ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۳۴) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۲۲۵، ۴۲۳۷، وأخرجہ جرء ہ الاول النسائی: ۳/ ۲۲۲ (انظر: ۲۶۵۹۹، ۲۶۷۰۹، ۲۶۷۲۶)