2432 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2432

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۳۲) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: دَخَلْتُ عَلٰی عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا فَحَدَّثَتْنَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلَاۃُ الْقَاعِدِ عَلَی النِّصْفِ مِنْ صَلَاۃِ الْقَائِمِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۲۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا سائب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے وہ کہتے ہیں: میں سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے پاس گیا،انہوں نے مجھے بیان کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز کھڑے ہوکر پڑھنے والے کی نماز سے آدھی ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2432 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۳۲) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھو نفس الحدیث السابق، اختلف فیہ علی الثوری، ثم اختلف فیہ علی ابراہیم بن مھاجر أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۳۶۵، والطبرانی فی ’’الصغیر‘‘: ۱۱۶۵، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۲، والدارقطنی: ۱/ ۳۹۷ (انظر: ۲۴۳۲۵، ۲۴۳۲۷، ۲۵۹۰۳، ۲۵۸۵۱)