2431 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2431

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۳۱) عَنِ السَّائِبِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلَاۃُ الْقَاعِدِ عَلَی النِّصْفِ مِنْ صَلَاۃِ الْقَائِمِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۸۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا سائب بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی نماز سے (اجر و ثواب میں) آدھی ہوتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2431 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۳۱) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، ابراہیم بن مہاجر البجلی لیس بذاک القوی، وقائد السائب مجھول أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۳۶۷ (انظر: ۱۵۵۰۱)