2429 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2429

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۲۹) عَنْ مُجَاھِدٍ أَنَّ السَّائِبَ سَأَلَ عَائِشَۃَ فَقَالَ: اِنِّی لَاأَسْتَطِیْعُ أَنْ أُصَلِّیَ اِلَّا جَالِسًا، فَکَیْفَ تَرَیْنَ؟ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((صَلَاۃُ الرَّجُلِ جَالِسًا مِثْلُ نِصْفِ صَلَاتِہِ قَائِمًا۔)) (مسند احمد: ۲۶۴۲۸)

Hadith in Urdu

سائب نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے پوچھاکہ میں بیٹھ کر ہی نماز پڑھنے کی طاقت رکھتا ہوں اب آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: آدمی کی بیٹھ کر پڑھی ہوئی نماز کھڑے ہوکر پڑھی ہوئی نماز سے آدھی ہوتی ہے۔ یعنی اجر وثواب کے لحاظ سے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2429 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۲۹) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، ابراہیم بن مہاجر فیہ ضعف خفیف، وقد اختلف علیہ فیہ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۲، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۳۶۶، وابو یعلی: ۴۹۴۱ (انظر: ۲۵۹۰۳)