2391 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2391

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۹۱) عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا ھَلْ جَمَعَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ؟ قَالَ نَعَمْ، زَمَانَ غَزَوْنَا بَنِی الْمُصْطَلِقٍ۔ (مسند احمد: ۱۴۸۰۸)

Hadith in Urdu

ابوزبیر کہتے ہیں کہ میں نے سیّدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سوال کیا کہ کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مغرب و عشاء کو جمع کر کے ادا کیا ہے، انہوں نے کہا: جی ہاں،غزوۂ بنی مصطلق کے موقع پر۔

Hadith in English

.

Previous

No.2391 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۳۹۱) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لسوء حفظ ابن لھیعۃ (انظر: ۱۴۷۴۹)