2390 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2390

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۹۰) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ عَلِیًّا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ کَانَ یَسِیْرُ حَتّٰی اِذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ وَأَظْلَمَ نَزَلَ فَصَلَّی الْمَغْرِبَ ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ عَلٰی أَثَرِھَا ثُمَّ یَقُوْلُ: ھٰکَذَا رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصْنَعُ۔ (مسند احمد: ۱۱۴۳)

Hadith in Urdu

عمر بن علی کہتے ہیں: (ایک موقع پر) سیّدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ چلتے رہے، یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا اور اندھیرا ہوگیا، پھر وہ اترے، نماز مغرب پڑھی اور اس کے بعد ہی نمازِ عشا ادا کی اور کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایسے ہی کرتے دیکھا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2390 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۹۰) تخریـج: …اسنادہ جیّد۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۳۴(انظر: ۱۱۴۳)