2340 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2340

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۴۰)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَا یَحِلُّ لِامْرَأَۃٍ مُسْلِمَۃٍ تُسَافِرُ لَیْلَۃً اِلَّا وَمَعَہَا رَجُلٌ ذُو حُرْمَۃٍ مِنْہَا۔ (مسند احمد: ۸۴۷۰)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کسی مسلمان عورت کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ ایک رات کا سفر کرے، مگر اس کے ساتھ ذو محرم مرد ہونا چاہیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2340 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۴۰)تخریـج:… انظر الحدیث بالطریق الأول۔