2339 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2339
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۳۹) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَحِلُّ لِامْرَأَۃٍ تُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ تُسَافِرُ یَوْمًا وَلَیْلَۃً اِلَّا مَعَ ذِیْ مَحْرَمٍ مِنْ أَھْلِہَا۔(وَفِی لَفْظٍ) اِلَّا مَعَ ذِی رَحِمٍ۔)) (مسند احمد: ۹۶۲۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو عورت اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو، اس کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ ایک دن اور رات کا سفر کرے، مگر ذی محرم کے ساتھ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۳۹) تخریـج:… أخرجہ البخاری: ۱۰۸۸، ومسلم: ۱۳۳۹ (انظر: ۷۴۱۴)