2276 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2276

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۷۶) عَنْ مُعَاذَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی بَیْتِیَ الضُّحٰی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ۔ (مسند احمد: ۲۵۷۴۶)

Hadith in Urdu

عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے گھر میں چاشت کی چار رکعتیں پڑھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2276 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۷۶) تخریـج:… حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، أخرجہ مسلم: ۷۱۹ (انظر: ۲۵۲۳۲، ۲۴۹۲۴)