2275 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2275

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۷۵) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ شَقِیْقٍ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: مَا رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی الضُّحٰی اِلَّا أَنْ یَقْدَمَ مِنْ سَفَرٍ فَیُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۲۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے نہیں دیکھا تھا، ہاں جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر سے واپس آتے تو دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2275 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۷۵) تخریـج:… أخرجہ مسلم: ۷۱۷ (انظر: ۲۴۰۲۵، ۲۵۳۸۵)