2264 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2264

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۶۴) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: مَا رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلَّی الْضُّحٰی قَطُّ اِلَّا مَرَّۃً۔ (مسند احمد: ۹۷۵۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا، سوائے ایک مرتبہ کے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2264 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۶۴) تخریـج:… اسنادہ قوی، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۰۷، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۴۷۷، والبزار: ۶۹۶ (انظر: ۹۷۵۸)