2263 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2263
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۶۳) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّی الضُّحٰی حَتّٰی نَقُوْلَ لَا یَدَعُہَا وَیَدَعُھَا حَتّٰی نَقُوْلَ لَا یُصَلِّیْہَا۔ (مسند احمد: ۱۱۱۷۲)
Hadith in Urdu
سیّدناابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز (اتنے تسلسل سے) پڑھا کرتے تھے کہ ہم کہتے کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو نہیں چھوڑیں گے، لیکن پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو یوں چھوڑ دیتے کہ ہم کہتے کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ نماز نہیں پڑھیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۲۶۳) تخریـج:… اسنادہ ضعیف لضعف عطیۃ العوفی، أخرجہ الترمذی: ۴۷۷ (انظر: ۱۱۱۵۵)