2256 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2256

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۵۶) (وَمِنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانِ) قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أُمِرْتُ بِرَکْعَتَیِ الضُّحٰی وَبِالْوِتْرِ وَلَمْ یُکْتَبْ۔)) وَفِیْ رِوَایَۃٍ: ((عَلَیْکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۵)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے تو چاشت کی دو رکعت اور وتر پڑھنے کا حکم دیا گیا، لیکن (تم پر) یہ چیزیں فرض نہیں کی گئیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2256 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۲۵۶) تخریـج:… اسنادہ ضعیف، لضعف جابر بن یزید الجعفی، أخرجہ الطبرانی: ۱۱۸۰۲، والبزار: ۲۴۳۴(انظر: ۲۰۶۵)