2255 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2255

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۵۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((کُتِبَ عَلَیَّ النَّحْرُ وَلَمْ یُکْتَبْ عَلَیْکُمْ، وَأُمِرْتُ بِرَکْعَتَیِ الضُّحٰی وَلَمْ تُؤْمَرُوا بِہَا۔)) (مسند احمد: ۲۹۱۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر( عیدالالضحیٰ کی) قربانی فرض کی گئی ہے، لیکن تم پر اس کو فرض نہیں کیا گیا اورمجھے چاشت کی دو رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ تم کو اس کا حکم نہیں دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2255 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۲۵۵) تخریـج:… اسنادہ ضعیف، لضعف جابر بن یزید الجعفی، أخرجہ الطبرانی: ۱۱۸۰۲، ۱۱۸۰۳، والبزار: ۲۴۳۴(انظر: ۲۹۱۷، ۲۰۶۵)