2249 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2249

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۴۹) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: أَوْصَانِیْ خَلِیْلِی بِثَـلَاثٍ: صَوْمِ ثَـلَاثَۃِ أَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَھْرٍ، وَصَلَاۃِ الضُّحٰی، وَلَا أَنَامُ اِلَّا عَلٰی وِتْرٍ۔ (مسند احمد: ۷۵۰۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ میرے خلیل (محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) نے مجھے یہ تین وصیتں کیں: ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھنا، چاشت کی نماز پڑھنااور نمازِ وتر پڑھ کر سونا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2249 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۴۹) تخریـج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۱۴۳۲(انظر: ۷۵۱۲)