2248 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2248

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۴۸) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ حَافَظَ عَلٰی شُفْعَۃِ الضُّحٰی غُفِرَتْ لَہُ ذُنُوْبُہُ وَاِنْ کَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۴۵۱)

Hadith in Urdu

سیّدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے چاشت کی دو رکعتوں کی حفاظت کی اس کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے، اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابرہوں ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2248 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۲۴۸) تخریـج:… اسنادہ ضعیف لضعف النھاس بن قھم، وشداد بن عبد اللہ القرشی مولاھم لم یسمع من ابی ھریرۃ(انظر: ۱۰۴۴۷)