2237 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2237
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۳۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! صَلَّیْتَ وَنَحْنُ نُحِبُّ أَنْ تَمُدَّ فِی صَلَاتِکَ، قَالَ: ((قَدْ عَلِمْتُ بِمَکَانِکُمْ وَعَمْداً فَعَلْتُ ذٰلِکَ)) (مسند احمد: ۱۲۰۲۸)
Hadith in Urdu
۔ (تیسری سند) اس میں ہے کہ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم چاہ رہے تھے کہ آپ لمبی نماز پڑھائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے تمہارا پتہ چل گیا تھا اور میں نے جان بوجھ کر ایسے کیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۳۷)تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ البزار: ۷۳۱، وابویعلی: ۳۷۵۵، وابن خزیمۃ: ۱۶۲۷(انظر: ۱۲۰۰۵)۔