2233 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2233
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۳۳) حدثنا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِی ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ثَنَا مَالِکُ عَنِ الزُّھْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ أَنْ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَأْمُرُ بِقِیَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَیْرِ أَنْ یَأْمُرَ فِیْہِ بِعَزِیْمَۃٍ وَکَانَ یَقُوْلُ: ((مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِیْمَاناً وَاحْتِسَاباً غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۸۵۵)۔
Hadith in Urdu
ابوسلمہ رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان میں قیام کرنے کا حکم دیتے تھے، لیکن وہ یہ حکم وجوب کے ساتھ نہیں دیتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ فرمایاکرتے تھے: جس نے رمضان میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے قیام کیا، اس کے گذشتہ گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۳۳) تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۱۳۷۱، والنسائی: ۳/ ۲۰۱ (انظر: ۱۰۸۴۳)