2232 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2232

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۳۲) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ کَانَ یُصَلِّیْ عَلٰی رَاحِلَتِہ ٖتَطَوُّعًا،فَإِذَاأَرَادَأَنْ یُّوْتِرَ نَزَلَ فَأَوْتَرَ عَلَی الْأَرْضِ۔ (مسند احمد: ۴۴۷۶)

Hadith in Urdu

سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اپنی سواری پر نفل نماز پڑھتے تھے، لیکن جب نمازِ وتر ادا کرنے کا ارادہ کرتے تو زمین پر اتر کر وتر ادا کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2232 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۳۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ الطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/۴۲۹ (انظر: ۴۴۷۶)