2229 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2229

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۲۹) عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ عَلٰی رَاحِلَتِہٖوَیُوْتِرُ عَلَیْہَا وَیَذْکُرُ ذَالِکَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۴۶۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی سواری پر نفل نماز پڑھتے تھے اور اس پر وتر بھی ادا کر لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2229 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۲۹) تخریج: اسنادہ قوی علی شرط مسلم۔ أخرجہ النسائی: ۳/ ۲۳۲ (انظر: ۴۶۲۰)