2228 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2228

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۲۸) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَتْ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ مِنَ اللَّیْلِ، فإِذَا انْصَرَفَ قَالَ لِیْ: ((قُوْمِیْ فَأَوْتِرِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۵۶۹۹)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کو نماز پڑھتے رہتے، جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فارغ ہوتے تومجھے فرماتے: اٹھو اور وتر پڑھو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2228 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۲۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۷۴۴ (انظر: ۲۵۱۸۴)