2223 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2223

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۲۳) عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُوْتِرُ بِـ{سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلٰی} وَ {قُلْ یَاأَیُّھَا الْکَافِرُونَ} وَ {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ}۔ (مسند احمد: ۲۱۴۵۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز وتر میں سورۂ اعلی، سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2223 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۲۳) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۲۳، وابن ماجہ: ۱۱۷۱، والنسائی: ۳/ ۲۴۴ (انظر: ۲۱۱۴۱)