2222 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2222
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۲۲) عَنْ عَبْدِالْعَزِیْزِ بْنِ جُرَیْجٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَۃَ أُمَّ الْمُؤْمِنِیْنَ رضی اللہ عنہا : بِأَیِّ شَیْئٍ کَانَ یُوْتِرُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَتْ: کَانَ یَقْرَأُ فِی الرَّکْعَۃِ الْأُوْلٰی بِـ{سَبِّحِ اسْمَ رَبِکَ الْأَعْلٰی} وَفِی الثَّانِیَۃِ بِـ{قُلْ یَا أَیُّہَا الَْکَافِرُونَ} وَفِی الثَّالِثَۃِ بِـ{قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ} وَالْمُعَوِّذَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۶۴۳۱)
Hadith in Urdu
عبد العزیز بن جریج کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کے ساتھ وتر پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ پہلی رکعت میں سورۂ اعلی، دوسری رکعت میں سورۂ کافرون اور تیسری رکعت میں سورۂ اخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس پڑھتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۲۲) تخریج : صحیح لغیرہ ، دون قولہ : والمعوذتین ، و ھذا اسناد ضعیف ، عبد العزیز بن جریج لا یتابع فی حدیثہ ، ثم انہ لم یسمع من عائشۃ ، و تصریحہ ھنا بالسماع منھا ، فقد قال ابن حجر فی التقریب : اخطأ خصیف (وھو سئ الحفظ) ، فصرح بسماعہ من عائشۃ ۔ اخرجہ ابوداود : ۱۴۲۴ ، و الترمذی : ۴۶۳ ، و ابن ماجہ : ۱۱۷۳ (انظر : ۲۵۹۰۶)