2211 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2211

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۱۱) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُوْتِرُ بِسَبْعٍ وَبِخَمْسٍ لَایَفْصِلُ بَیْنَہُنَّ بِسَلَامٍ وَلَا بِکَلَامٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۱۹)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سات اور پانچ وتر پڑھتے تھے اوران میں سلام یا کلام کے ساتھ فاصلہ نہیں کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2211 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۲۱۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، مِقسم لم یسمع من ام سلمۃ- أخرجہ النسائی: ۳/ ۲۳۹ (انظر: ۲۶۴۸۶)