2210 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2210

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۱۰) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ مِنَ اللَّیْلِ ثَلَاثَ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً بِرَکْعَتَیْۃِ بَعْدَ الْفَجْرِ قَبْلَ الصُّبْحِ، إِحْدٰی عَشْرَۃَ رَکْعَۃً مِنَ اللَّیْلِ، سِتٌّ مِنْہَا مَثْنٰی مَثْنٰی وَیُوْتِرُبِخَمْسٍ لَایَقْعُدُ فِیْہِنَّ۔ (مسند احمد: ۲۶۸۹۰)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کو تیرہ رکعت نماز پڑھتے تھے، ان میں وہ دو سنتیں بھی شامل ہوتیں، جو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم طلوعِ فجر کے بعد اور نمازِ فجر سے پہلے پڑھتے تھے، اس طرح رات کی کل گیارہ رکعتیں رہ گئیں، ان میں سے چھ رکعتیں تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دو دو کر کے ادا کرتے اور پانچ وتر اس طرح ادا کرتے کہ (درمیانے تشہد کے لیے) بیٹھتے نہیں تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2210 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۱۰) تخریج: حدیث صحیح- أخرجہ ابوداود: ۱۳۵۹، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۲۶۳۵۸)