2207 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2207

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۰۷) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُوْتِرُ بِثَـلَاثٍ۔ (مسند احمد: ۶۸۵)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین وتر پڑھا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2207 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۰۷) تخریج: حسن لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف الحارث الاعور۔ أخرجہ الترمذی: ۴۶۰ (انظر: ۶۸۵)