2206 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2206
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۰۶) عَنِ ابْنَ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ مِنَ اللَّیْلِ ثَمَانِیَ رَکَعَاتٍ وَیُوْتِرُ بِثَلَاثٍ وَیُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ (وَفِیْ رَوَایَۃٍ وَیُصَلِّیْ رَکَعَتَیِ اَلْفَجْرِ) فَلَمَّا کَبِرَ صَارَ إِلٰی تِسْعٍ، سِتٍّ وَثَلَاثٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۱۴)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کوآٹھ رکعت نماز اور تین وتر پڑھتے، اس کے بعد فجر والی دو سنتیں پڑھتے، پھرجب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمر رسیدہ ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز نو رکعت ہو گئی،یعنی چھ رکعت اورتین وتر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۰۶) تخریج: صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۴۵۷، والنسائی: ۳/ ۲۳۷ عن ابن عباس عن ام سلمۃ، والنسائی عنہ عن عائشۃ ایضا: ۳/ ۲۳۸، وأخرجہ ابن ماجہ عن ابن عباس وابن عمر: ۱۳۶۱ (انظر: ۲۷۱۴)