2172 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2172

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۷۲) عَنْ بُرَیْدَۃَ الْأَسْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ لَمْ یُوْتِرْ فَلَیْسَ مِنَّا۔)) قَالَھَا ثَلَاثًا۔ (مسند احمد: ۲۳۴۰۷)

Hadith in Urdu

سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تین بار فرمایا: وتر حق ہے، جو وتر نہیں پڑھتا، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2172 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۱۷۲) تخریج: ضعیف، ابو المنیب العتکی، قال البخاری: عندہ مناکیر۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۱۹ (انظر: ۲۳۰۱۹)