2171 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2171

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۷۱) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ لَمْ یُوْتِرْ فَلَیْسَ مِنَّا۔)) (مسند احمد: ۹۷۱۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو وتر نہیں پڑھتا، وہ ہم سے نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2171 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۱۷۱) تخریج: ضعیف، الخلیل بن مرۃ ضعفہ یحییٰ والنسائی وقال البخاری: منکر الحدیث، وفی الاسناد انقطاع، معاویۃ بن قرۃ لم یسمع من أبی ھریرۃ۔ أخرجہ اسحاق بن راھویہ: ۹۷، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۲۹۷ (انظر: ۹۷۱۷)