2158 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2158

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۵۸) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ یُصَلِّیْ بِاللَّیْلِ فَلْیَبْدَ أْ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ فَلْیَفَتَتِحْ صَلَاتَہٗ) بِرَکْعَتَیْنِ خَفِیَفَتَیْنِ)) (مسند احمد: ۷۱۷۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی رات کو نماز پڑھنے لگے تو وہ ہلکی پھلکی دو رکعتوں کے ساتھ اپنے قیام کی ابتدا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2158 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۵۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۷۶۸ (انظر: ۷۱۷۶)