2157 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2157

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۵۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَالِثٍ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((الصَّلَاۃُ مَثْنٰی مَثْنٰی وَتَشَہَّدُ وَتُسَلِّمُ فِی کُلِّ رَکْعَتَیْنِ،…۔)) الحدیث بنحوما تقدم۔ (مسند احمد: ۱۷۶۶۹)

Hadith in Urdu

۔ (تیسری سند)آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نماز دو دو رکعتیں ہے اور تو ہر دو رکعتوں کے تشہد کے لیے بیٹھے اور سلام پھیرے، …۔) پھر پہلے کی طرح کی حدیث بیان کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2157 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۱۵۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۱۷۵۲۸)