2125 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2125

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۲۵) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو (بْنِ الْعَاصِ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَاعَبْدَاللّٰہِ! لَاتَکُوْنَنَّ مِثْلَ فُلَانٍ، کَانَ یَقُوْمُ اللَّیْلَ فَتَرَکَ قِیَامَ اللَّیْلِ۔)) (مسند احمد: ۶۵۸۴)

Hadith in Urdu

سیدناعبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے عبد اللہ! فلاں شخص کی طرح ہر گز نہ ہو جانا، وہ رات کو قیام کرتا تھا پھر اس نے اس قیام کو ترک کردیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2125 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۲۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۵۲، ومسلم: ۱۱۵۹ (انظر: ۶۵۸۴)